آبی ذخائر
لاہور(نیوزرپورٹر ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاﺅ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 37300کیوسک اور اخرج 70000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد47100 کیوسک اور اخراج47100 کیوسک۔ جہلم (منگلاکے مقام پر) آمد45300کیوسک اور اخراج70000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد24800 کیوسک اور اخراج 4000کیوسک۔ بیراج جناح: آمد101900 کیوسک اور اخراج 95900کیوسک،چشمہ: آمد104400 کیوسک اوراخراج 95000کیوسک، تونسہ: آمد87800 کیوسک اور اخراج76600 کیوسک، پنجند: آمد10000 کیوسک، اور اخراج صفر کےوسک رہا۔
،گدو: آمد 62700کیوسک اور اخراج 62700 کیوسک، سکھر: آمد56100 کیوسک اور اخراج23400 کیوسک کوٹری:آمد13400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک۔ریزروائرز :تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1411.69 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.330 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1163.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.378 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.021 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاﺅ کی صورت میں ہے۔