حافظ نعیم الرحمن کل دعوت افطا ر سے خطاب کرینگے

حافظ نعیم الرحمن کل دعوت افطا ر سے خطاب کرینگے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی علاقہ رفاہ عام کے تحت اتوار12مئی کو بعد نماز عصر جوہر پار ک رفاہ عام میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ دعوت افطار سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -