قونصل جنرل یو اے ای کی زیر نگرانی چیئرٹی کلاو¿ڈ پروجیکٹ کا آغاز

  قونصل جنرل یو اے ای کی زیر نگرانی چیئرٹی کلاو¿ڈ پروجیکٹ کا آغاز

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) سندھ بھر میںچیئرٹی کلاو¿ڈ پروجیکٹ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شریعہ چیئرٹی انٹرنیشنل نے ایئرعربیہ کے اشتراک سے یو اے ای کے قونصل جنرل کی زیر نگرانی سندھ بھر میں صحت کے حوالے سے ایک خیراتی پروگرام کا آغاز کیا ہے ۔اس پروجیکٹ کے تحت شیخ زید بن سلطان النیہان اسپتال ساکرو میں بچوں کے وارڈ میں بیڈز ،تولیے اور ڈائپرز فراہم کیے جائیں گے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -