پبی ،نوجوان کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

پبی ،نوجوان کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان)تھانہ اکبر پورہ پولیس کی کامیاب کاروائی ۔16سالہ جوان العمر لڑکے کو زخمی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں اندر گرفتار، اسلحہ برآمد ۔تفتیش جاری تفصیلات کے مطا بق فوادخان ولد سلطنت ساکن اکبر پورہ نے پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے کہ میں اپنے نانبائی دوکان میں تھا۔ملزمان نے مجھ پر فائرنگ کرکے جس کی فائر نگ سے میں زخمی کی ہوا۔جس پر تھانہ اکبر پورہ میں مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔جمشید خانSHO اکبرپورہ نے چند گھنٹوں کے اندر اندر ملزمان عابد ولدوعالم اور آفتاب ولدمحمد ےوسف ساکنان پشاور کوگرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مزید تفیش جاری ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -