را ﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے  کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

 را ﺅ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے  کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد (آ ئی این پی) سپریم کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس(ایس ایس پی)را انوار کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نام نکالنے کی دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت 16 مئی بروز جمعرات کرے گا۔درخواست میں مﺅ قف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے۔

 را ﺅ انوار

مزید :

پشاورصفحہ آخر -