ماڈل اقراقتل کیس ،عدالت کا تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

ماڈل اقراقتل کیس ،عدالت کا تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم
ماڈل اقراقتل کیس ،عدالت کا تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڈل اقراءقتل کیس میں عدالت نے تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا اور ملزمان کی درخواست ضمانتوں میں 25مئی تک توسیع کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل اقراقتل کیس کی سیشن عدالت لاہور میں سماعت ہوئی ،ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیر نے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے تحقیقاتی افسر کو مکمل رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ملزموں کی درخواست ضمانتوں میں 25 مئی تک توسیع کردی،ملزموں پرماڈل اقراکے قتل کامقدمہ درج ہے ۔

مزید :

تفریح -