بس ایک۔۔۔

بس ایک۔۔۔
بس ایک۔۔۔

  


شیخ صاحب بادام کھا رہے تھے، اس کی بیوی نے کہا؛ چکھائیو۔

شیخ صاحب نے ایک بادام دیا، بیوی بولی: بس ایک؟

شیخ صاحب نے جواب دیا: باقی سب کا بھی اسی جیسا ذائقہ ہے۔

انتخاب : غلام نبی شیخ، لاہور

مزید : لافٹر