پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی مسافروں کو زور دار جھٹکا دینے کافیصلہ کرلیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی مسافروں کو زور دار ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی مسافروں کو زور دار جھٹکا دینے کافیصلہ کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے اے سی کوچز کے کرائے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اے سی کرایوں میں اضافہ 4 سے 10 فیصد تک کیا جارہا ہے، اضافی کرایوں کا اطلاق اکانومی کلاس کے مسافروں پر نہیں ہوگا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ریلوے کی جانب سے کرایوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جلدجاری کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -