وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالو جی نے ایسا اعلان کردیا کہ اب آپ سر اٹھا کر نہیں بلکہ نظریں جھکا کر بھی چاند دیکھ سکیں گے

وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالو جی نے ایسا اعلان کردیا کہ اب آپ سر اٹھا کر نہیں ...
وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالو جی نے ایسا اعلان کردیا کہ اب آپ سر اٹھا کر نہیں بلکہ نظریں جھکا کر بھی چاند دیکھ سکیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کے لئے ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا اور کہا پرائم منسٹر ہاوس میں پاک چین یونیورسٹی بنا رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا علمائے کرام کوقمری کلینڈر سے متعلق کمیٹی میں شرکت کی دعوت دی ہے، 15ویں روزے تک قمری کلینڈر بن جائےگا، ایپ تیارکریں گے جس سےچانددیکھابھی جاسکے گا، علماکوکمیٹی میں دعوت دی ہے۔ان کا کہنا تھا صوبائی حکومتوں کوسوچناچاہیے امام مسجداورعلماکوسرکار تنخواہ دے، امام مساجد کے لیے نوکریاں ہونی چاہئیں، کسی عالم دین نے قمری کلینڈر پر تنقید نہیں کی ، پڑھے لکھے لوگوں نے اس عمل کی حمایت کی ہے ، جن لوگوں کی نوکریاں خطرے میں ہیں انہیں توتنقید کرنی ہے۔

مزید :

قومی -