چوہنگ، گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

چوہنگ، گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

  

لاہور(کرائم رپورٹر) چوہنگ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے تنگ آکر 28سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے رہائشی 28سالہ شیراز نامی نوجوان نے گھریلو حالات سے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی اہلخانہ نے کمرے میں پنکھے سے شیراز کی جھولتی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -