شبلی ٹاؤن میں شادی خاتون کی گھر میں پراسرار موت

شبلی ٹاؤن میں شادی خاتون کی گھر میں پراسرار موت

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ کے علاقے شبلی ٹاون ٹی نمبر 5بشیر چوک میں شادی شدہ خاتون کی گھر میں پراسرار موت۔ تفصیلات کے مطابق رابعہ نے ایک سال دو ماہ قبل شفیق نامی شخص سے شادی کی تھی اور ایک بچی کی ماں تھی۔ گزشتہ روز رابعہ گھر میں مردہ پائی گئی عینی شاہدین کے مطابق یہ خود کشی نہیں بلکہ گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شوہر شفیق کو شامل تفتیش کر لیا۔

مزید :

علاقائی -