مختلف تھانوں میں پکڑی گئی پتنگیں اورڈورفروخت کرنے کا انکشاف

مختلف تھانوں میں پکڑی گئی پتنگیں اورڈورفروخت کرنے کا انکشاف

  

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں تھانوں میں پکڑی گئی کیمیکل ڈور اور پتنگیں مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف۔عدالت کی جانب سے تلفی آرڈر کے بعد پولیس اہلکار بڑی بڑی دیہاڑیاں لگانے لگے۔ذرائع کے مطابق چند روز ڈوبن پورہ کے قریب کارخانہ سے ملنے والی لاکھوں روپے مالیت کی کیمیکل ڈور اور پتنگوں کو سرکاری ڈرائیور نور اور اس کے ساتھیوں نے تلف کرنے کی بجائے بھاری رقم کے عوض فروخت کر دی۔

مزید :

علاقائی -