مدرز ڈے، کھلاڑیوں کا اپنی ماؤں کو خراج تحسین

  مدرز ڈے، کھلاڑیوں کا اپنی ماؤں کو خراج تحسین

  

اسلام آباد (این این آئی)مدرز ڈے کے موقع پر قومی کھلاڑیوں نے اپنی ماؤں کو محبت بھرے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اِس موقع پر۔کرکٹر حسن علی نے کہا کہ مدرز ڈے بہت بہت مبارک ہو، امی جان میرے زندگی میں سب کچھ کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔کامران اکمل نے کہا کہ والدہ کو بہت یادکر رہا ہوں، جب وہ میرے پاس تھیں تو روز مدر ڈے ہوتا تھا۔اْنہوں نے کہا کہ اپنے والدین کی قدر کریں، ان کی عزت کریں، وہ اسی کی حقدار ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -