ماریہ شراپوا ریٹائر منٹ پر مطمئن

        ماریہ شراپوا ریٹائر منٹ پر مطمئن

  

ماسکو(یواین پی) روس کی سابق ورلڈ نمبرون ماریہ شراپوا نے کہا ہے کہ انہیں دو دہائیوں تک کورٹ پر رہنے کے بعد انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔انہوں نے نوواک جوکووچ کے ساتھ لائیوآن لائن سیشن میں بتایا کہ گزشتہ چند سال میں انہیں چند جسمانی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -