اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 13 مئی تک توسیع

    اندرون ملک پروازوں پر پابندی میں 13 مئی تک توسیع

  

اسلام آباد (این این آئی)اندرون ملک پروازوں پر پابندی کے فیصلہ میں 13 مئی تک توسیع کر دی گئی۔اندرون ملک فضائی آپریشن پر عمل مئی رات بارہ بجے تک پابندی عائد کی گئی،پابندی فیصلہ کا اطلاق خصوصی پروازوں،کارگو جہازوں پر نہیں ہو گی۔

پابندی توسیع

مزید :

صفحہ اول -