رواں سال قاتل ڈور نے 6 گھروں کے چراغ گل کردئیے

            رواں سال قاتل ڈور نے 6 گھروں کے چراغ گل کردئیے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈور پھرنے سے ہلاکت کا یہ پہلا واقع نہیں ہے رواں سال کے دوران اب تک 6افراد ڈور کی وجہ سے موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ہر واقعہ کے بعد لاہور پولیس شہر بھر میں کریک ڈاؤن کرکے درجنوں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کرتی ہے مگر افسوس ناک امریہ ہے کہ پولیس پابندی کے باوجود آج تک اس خونی کھیل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔قانونی ماہرین کے مطابق اس خونی کھیل کو نہ روکنا پولیس کی غفلت ہی نہیں نا اہلی بھی ہے۔

چراغ گل

مزید :

صفحہ اول -