ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کورونا کا شکار، قرنطینہ میں چلے گئے

  

لاہور (آئی این پی) ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، سلیف آئسولیشن اختیار کر لی۔ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے، ڈپٹی اسپیکر سردار دوست مزاری کا کہنا ہے کہ ان کا نجی لیب سے کورونا ٹسیٹ نگیٹو آیا ہے جبکہ سرکاری لیب سے ٹیسٹ پازیٹو ہے۔انہوں نے کہا کہ طبیعت بہت بہتر ہے، کورونا وائرس کی بظاہر کوئی علامت نہیں، چند روز بعد دوبارہ ٹیسٹ کراوں گا، ڈپٹی اسپیکر نے بتایا کہ انہوں نے سیلف آئسو لیشن اختیار کرلی ہے۔

دوست مزاری

مزید :

صفحہ اول -