ہندوستان کلبھوشن نیٹ کی پشت پناہی کر رہا ہے، جاوید قصوری

        ہندوستان کلبھوشن نیٹ کی پشت پناہی کر رہا ہے، جاوید قصوری

  

لاہور (پ ر)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب وسطی و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سابق بھارتی میجر گورو آریا کا بلوچستان میں مداخلت کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ ہندوستان کلبھوشن نیٹ کا پشت پناہ اور اپنے مذموم مقاصد کے حصول کی خاطر گھناؤنی حرکتوں میں مصروف ہے۔ بھارت علی الاعلان بلوچستان میں دہشت گردوں کو سپورٹ کررہا ہے۔

عالمی برادری نوٹس لے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -