نیب غیر جانبدار نہیں، حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنا ہواہے، پیر اعجاز ہاشمی

  نیب غیر جانبدار نہیں، حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنا ہواہے، پیر اعجاز ہاشمی

  

لاہور (پ ر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدراور نائب صدر متحدہ مجلس پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کیونکہ ملک میں لاقانونیت کی حمایت ہی پاکستانی سیاست کا افسوسناک مسئلہ ہے۔ انتقامی روش اپنائے اور جانبداری کا بھر پور منبع نیب ملک میں لاقانونیت پھیلا رہا ہے۔ یہ احتساب ادارہ غیر جانبدار نہیں، بلکہ حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنا ہواہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -