مانسہرہ میں 78افراد کورونا سے صحتیاب،7 جان کی بازی ہار گئے

مانسہرہ میں 78افراد کورونا سے صحتیاب،7 جان کی بازی ہار گئے

  

مانسہرہ(این این آئی)ضلع مانسہرہ میں 78 افراد نے کورونا وائرس کوشکست دے دی۔ سات افراد کورونا وائرس سے لڑتے ھوئے جاں بحق ہو گئے۔ باخبرذرائع کے مطابق ضلع مانسہرہ میں 78 افراد کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوئے۔ 406افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ ان میں سے 100افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 7 افراد کورونا وائرس کے ہاتھوں جاں بحق جبکہ 15 افراد کو مختلف قرنطینہ سنٹر ز میں رکھا گیا ہے۔ 25افراد کی رپورٹ ابھی آناباقی ہے۔

مانسہرہ،رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -