وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز اور 3 ٹیکنیکل بورڈز کے چئیرمینز کا اجلاس11مئی کو طلب کر لیا

وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز اور 3 ٹیکنیکل بورڈز کے ...

  

فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈز اور 3 ٹیکنیکل بورڈز کے چئیرمینز کا اجلاس11مئی کو طلب کر لیا وفاقی وزارت تعلیم نے ملک بھی کے میٹرک اور انٹر کے 40 لاکھ سٹوڈنٹس کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے تفصیل کے مطا بق وفاقی وزارت تعلیم نے مستقبل کے بارے لائحہ عمل بنانے کے لیے اہم اجلاس طلب کر کے ذرائع کے مطا بق ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کے 40 لاکھ سٹوڈنٹس دہم اور سیکنڈ ائیر کے سٹوڈنٹس کو 4 سے 6 فیصد اضافی مارکس دے کر بغیر امتحان پروموٹ کیا جائے اگر حالات مناسب ہوئے تو نہم اور فرسٹ ائیر کے اسی سال 2020 ء میں پیپرز لیے جائیں اور اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیسال 2021 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا کمبائنڈ امتحان لیا جائیتما تجاویز 11مئی بروز پیر کو ہو نے والے اہم اجلاس مین رکھی جا ئیں گی۔

اجلاس طلب

مزید :

صفحہ آخر -