کوئٹہ میں مزید3 صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے، تعداد 30ہوگئی

کوئٹہ میں مزید3 صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے، تعداد 30ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مزید3 صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد 30ہوگئی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں مزید 3صحافی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے تعداد30ہوگئی مزید 30 سے زائد ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے متاثرہ صحافیوں کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کر دیا گیاہے۔
صحافی کورونا

مزید :

صفحہ آخر -