اے سی تاندلیانوالہ کوروناونا وائرس میں مبتلا،سٹاف کی بلڈ سمپلنگ کا عمل مکمل

اے سی تاندلیانوالہ کوروناونا وائرس میں مبتلا،سٹاف کی بلڈ سمپلنگ کا عمل مکمل

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)تاندلیانوالہ کے اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شارون نیازی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اے سی تاندلیانوالہ کو ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ہی کورنٹائن کر دیا گیا ہے اور ان کے تمام سٹاف کے بلڈ نمونے بھی حاصل کر لئے گئے ہیں عوام الناس کی فلاح و بہبود کے دوران اے سی تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی خود ہی کرونا وائرس کے شکار ہوگئے انہوں نے عوام سے صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

اے سی،کورونا

مزید :

صفحہ آخر -