100 اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مئی کو ہوگی

  100 اور 1500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 مئی کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اے پی پی! سواور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو منعقد ہورہی ہے۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے1199تقسیم ہوں گے قرعہ اندازی پندرہ ملی کو منعقد کی جائے گی۔ ان انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 مئی کو کی جائے گی او ر سو روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام سات لاکھ رروپے ہے جبکہ دوسرا انعام دو لاکھ کے تین انعامات ہیں۔

مزید :

کامرس -