جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینیں بھی موزوں ہیں،ماہرین

جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینیں بھی موزوں ہیں،ماہرین

  

فیصل آباد (اے پی پی):ماہرین زراعت نے جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینوں کو بھی موزوں قرار دے دیاہے اور کہاہے کہ اگر کاشتکار چاہیں تو وہ ہلکی کلراٹھی زمین پر بھی جوار کاشت کرسکتے ہیں تاہم زیادہ پیداوار لینے کیلئے بھاری میراز مین جس میں پانی کا اچھانکاس ہو بہترین ہو تی ہے۔کاشتکاروں کے نام پیغام میں انہوں نے کہا کہ کاشتکار جوار کی ترقی دادہ اقسام جے ایس 2002، ہیگاری، جے ایس 26، چکوال جوار اور جوار 2011وغیرہ کی کاشت سے قبل زمین کی تیاری کیلئے اچھی طرح ہل چلانے کے بعد سہاگہ دے کر زمین کو نرم و بھربھرا کرلیں کیونکہ زمین کاہموار ہونا اچھی پیداوارکا ضامن ہے

مزید :

کامرس -