رستم میں نوجوان زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا

رستم میں نوجوان زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا

  

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں نوجوان زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا۔ واقعات کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ چار گلی کے رہائشی عنایت اللہ نے تھانہ رستم میں رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ میں تعزیت کے لئے مردان گیا تھا واپسی پر شہباز گڑھی پہنچا تو میرے بھائی عبد العفران نے فون پر اطلاع دی کہ آپکے بیٹے ضیا ء اللہ نے خودکشی کر لی جب میں آیا تو دیکھا کہ میرا بیٹا خون میں لت پت پڑا تھا ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں پولیس تھانہ رستم نے خود کشی کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی اس سلسلے میں مزید انکشافات متوقع ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -