وفاقی وزیر اسد عمر کا نیشنل کمانڈ سنٹر کی ٹیم کو خراج تحسین

  وفاقی وزیر اسد عمر کا نیشنل کمانڈ سنٹر کی ٹیم کو خراج تحسین

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے نیشنل کمانڈ سینٹر کی ٹیم کو میرا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 مارچ سے یہ ٹیم ایک دن کے بھی ناغہ کے بغیر، صبح شام محنت کر رہی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہاکہ ان کی محنت کی کامیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور قوم کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

خراج تحسین

مزید :

پشاورصفحہ آخر -