میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم‘ 94بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیمیں جنوبی پنجاب میں سرگرم‘ 94بجلی چوروں کو رگڑا

  

ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 94بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ62ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25لا کھ 96ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا۔7مقدمات درج۔9مئی 2020ء کو ملتان میں 23گھریلواورکمرشل صارفین کو 80290یونٹس چوری کرنے پر 1424575 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 23گھریلواورکمرشل صارفین کو21198 یونٹس چوری کرنے پر 255784روپے (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

جرمانہ اور6 مقدمات درج،بہاولپور میں 5گھریلوصارفین کو8069یونٹس چوری کرنے پر120000روپے جرمانہ،ساہیوال میں 12گھریلو صارفین کو11806یونٹس چوری کرنے پر184670روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 12 گھریلو صارفین کو10850یونٹس چوری کرنے پر180240روپے جرمانہ، مظفر گڑھ میں 16گھریلوصارفین کو21630یونٹس چوری کرنے پر331000روپے جرمانہ اوربہاولنگر میں 3گھریلواورٹیوب ویل صارفین کو8265یونٹس چوری کرنے پر100000روپے جرمانہ عائد کیاگیا اور ایک مقدمہ درج کروایاگیا۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -