گھریلو جھگڑے‘ 25سالہ شخص کی زہر کھا کر خود کشی‘ گھر میں کہرام

  گھریلو جھگڑے‘ 25سالہ شخص کی زہر کھا کر خود کشی‘ گھر میں کہرام

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 25 سالہ شخص نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی خان نگر کے رہائشی 25 سالہ بلال حسین نے آئے روز کے گھریلو جھگڑوں سے دلبرد(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

اشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 3 افراد چک 88 کی 25 سالہ سمیرا بی بی اوباڑو کی 19 سالہ مائی خالدہ اور خانبیلہ کی 22 سالہ نجمہ بی بی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کہرام

مزید :

ملتان صفحہ آخر -