فاضل پور: آم توڑنے پر زمیندار کا بچوں پر تشدد‘ ڈی پی او کے حکم پر مرکزی ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج

  فاضل پور: آم توڑنے پر زمیندار کا بچوں پر تشدد‘ ڈی پی او کے حکم پر مرکزی ...

  

راجن پور(تحصیل رپورٹر) فاضل پور میں آم توڑنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا با اثر زمیندار نے آم توڑنے پر معصوم بچوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک اختیار کیا۔ پانچ معصوم بچوں کو رسیوں سے باندھ کر بیٹھا دیا گیا اہل(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

علاقہ کی مداخلت پر بچوں کو رہا کروایا گیا واقع کی اطلاع ملتے ہیں ڈی پی او راجن پور فوری ایکشن میں آگئے ملزم گرفتار کرنے کا حکم دیا تھانہ فاضل پولیس کو اطلاع ملتیہی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس: ملزم کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -