ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو

  ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو

  

راجن پور‘ جام پور (تحصیل رپورٹر‘ نامہ نگار) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری کروناوائرس کا شکار ہوگئے۔ سرکاری رہاش گاہ پر ایسو لیٹ کر دیا گیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سرداردوست محمد مزاری گزشتہ ماہ دوبئی کے دورہ پر گئے لاک ڈاون ہو نے کی وجہ سے 28اپریل کو واپس پنجاب ائے۔ لاہور ائرپورٹ پر حکام کی طرف سے چیکنگ اور دیگر مراحل میں گزرنے کی بجائے وزارت داخلہ کے حکم پر قرطینہ سنٹر میں رہنے کی بجائے اپنے عزیز وں کو (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

ساتھ لے کرکے گھر چلے گئے۔تاہم گزشتہ روز علامات پائی گئی۔ لیبارٹری میں ڈپٹی سپیکر کاٹیسٹ کیا گیا تو پازٹیو آگیا۔ انہوں نے رابطہ پر بتایا کہ میں بالکل ٹھیک ہو ں تاہم سپٹم موجود نہ ہیں جلد ٹھیک ہو جاؤں اپنے اپ کو گھر پر ایسویٹ لایٹ کر دیا ہے۔ راجن پور۔ روجھان۔ جام پور کے دوستوں اور پارٹی کارکنوں سے جلد صحت یابی کی اپیل کی ہے۔

پازیٹو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -