ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں داخل 3مریضوں کی رپورٹ منفی‘ ڈسچارج کرنیکا فیصلہ

    ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں داخل 3مریضوں کی رپورٹ منفی‘ ڈسچارج کرنیکا ...

  

لو د ہر ا ں (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر نبیل سلیم کے پریس ریلیز کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال لودھراں میں داخل تمام (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

پوزیٹو تین مریضوں کا پی سی آر رپورٹ نشتر ھسپتال ملتان سے موصول ہو گئے ہیں۔جو کہ تینوں کی نگیٹیو ہے۔ محمد عمران اور حمید اللہ کو ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ اور بشیر احمد کو دو دن بعد دوسری نگیٹیو رپورٹ آنے پر ڈسچارج کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -