ملتان: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر متعدد افراد پر مقدمے‘ کارروائی شروع

  ملتان: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر متعدد افراد پر مقدمے‘ کارروائی شروع

  

ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان پولیس نے حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈاون کی عائد پابندی کی خلاف ورزی کر نے والے متعدد افراد کئے خلاف مقدمات درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

تھانہ تھانہ حرم گیٹ نے بلال کو گرفتار کیا جس نے چوک بازار میں پابندی کے با وجود اہنی دکان کھول کر مجمع اکٹھا کیا ہو اتھا۔پولیس پاک گیٹ نے حسیب اور شفیق کو گرفتا کیا جنہوں نے پاک گیٹ چوک پر اپنی دکانیں کھول رکھیں تھیں۔پولیس تھانہ جلیل ا?باد نے شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کیا جس نے اپنی گیس ری فلنگ کی دکان کھول کر ہجوم اکٹھا کیا ہو ا تھا۔

مقدمے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -