ڈہرکی: کرونا کی چھلانگیں‘حملے‘لوگ خوفزدہ‘ انتظامیہ بھی متحرک

      ڈہرکی: کرونا کی چھلانگیں‘حملے‘لوگ خوفزدہ‘ انتظامیہ بھی متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی (نامہ نگار) ڈہرکی سمیت ضلع بھر کے دیگر شہروں میں کرونا تیزی سے پھیلنے لگا ڈہرکی ضلع میں گزشتہ روز بھی مزید 11نئے مریض سامنے آئے ہیں کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی5 افراد کا تعلق میرپور 4 کا اوباڑو شہر سے ہے ٹوٹل مریضوں کی تعداد (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

آج 83 ہوگئی ضلع بھر میں تیزی سے کرونا مرض کے بڑھتے ہوئے کیسوں نے عوام میں خوف و ہراس اورتشویش کی لہر پیداکردی ہے انتظامیہ نے چند کو سرکاری ہسپتالوں اورکچھ مریضوں کو اپنے گھروں میں ہی آئسولیٹ کردیا ہے جکہ دو مریض کرونا رپورٹ آتے ہی غائب ۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر گھوٹکی خالدسلیم نے بھی کرونا میں مبتلاہونے والے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے ضلع گھوٹکی میں کرونا کے مقامی سطح پر آئے روز کیسوں کا بڑھ جانا یہاں خے لوگوں کیلئے خطرناک ہے۔
متحرک