بدعنوانی‘ بہاولپور میں دو تھانیدار‘ ایک کانسٹیبل نوکری سے فارغ

بدعنوانی‘ بہاولپور میں دو تھانیدار‘ ایک کانسٹیبل نوکری سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی اوبہاولپورنے بدعنوانی اختیار سے تجاویز پردوتھانیداروں سمیت ایک کانسٹیبل کونوکری سے فارغ کردیاچارتھانیدار معطل کردئیے گئے، تفصیل کے مطابق ڈی پی اوبہاولپورصہیب اشرف نے بدعنوانی اختیارات کے ناجائز(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

استعمال کرنے پراے ایس آئی عاطف مختیار، اے ایس آئی سراج تبسم اورکانسٹیبل بشیر احمدکونوکری سے فارغ کردیاجبکہ اے ایس آئی داؤد احمد، اے ایس آئی ریحان ندیم، اے ایس آئی عبدالوحید، اے ایس آئی محمدنوازشریف اورپولیس چوکی ہتھیجی کے انچارج ایس آئی کومعطل کرکے لائن حاضرکردیاڈی پی اوصہیب اشرف نے کہاکہ بدعنوانی اختیارات سے تجاوزکسی قسم بھی برداشت نہیں کیاجائیگامیرٹ پرکام کیاجائے۔
فارغ