رحیم یار خان:کالے یرقان سے متاثرہ 48سالہ شخص جاں بحق

  رحیم یار خان:کالے یرقان سے متاثرہ 48سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 48 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے تفصیل کے مطابق جدہ ٹاؤن کا رہائشی 48 سالہ ہارون رشید کو کالے یرقان(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -