کورونا وائرس میں مبتلا ضعیف شخص اتوار کو دم توڑ گیا

      کورونا وائرس میں مبتلا ضعیف شخص اتوار کو دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حیدرآباد(بیورورپورٹ)کورونا وائرس میں مبتلا ضعیف شخص اتوار کو دم توڑ گیا، 90 سالہ بشیر احمد لطیف آباد کا رہائشی اور لمس میں زیرعلاج تھا، حیدرآباد میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔