فیصل آباد،امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ٹکٹوں کی خریداری جاری

فیصل آباد،امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ٹکٹوں کی خریداری جاری

  

فیصل آباد (آئی این پی) کوروناکی وجہ سے امریکہ میں پھنسے پاکستا نیوں کی ملک واپسی کیلئے حکو مت پاکستان نے نادرہ سہولت کا آغاز کر دیا۔فیصل آباد میں نادرا میگا سینٹر پر پی آئی اے ٹکٹ کی رقوم وصولی جاری۔ چھٹی کے روز بھی پی آئی اے کاؤنٹر شام چار بجے تک کھلا رہا۔ فیصل آباد میگا سنٹر میں سرگودھا بھکر میانوالی ر حیم یار خان ڈی جی خان ملتان کے شہری بھی اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے ٹکٹ کی رقم جمع کروا سکیں گے۔

ٹکٹوں کی خریداری

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -