شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،شبلی فراز

شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں،شبلی فراز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہم خصوصاً ان شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں کی قربانی دی ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی مائیں دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہیں کیونکہ وہ اپنے لخت جگروں کی شہادت پر اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ قوم بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر ندیم عباس اور دوسریسکیورٹی اہلکاروں ، ان کی ماوں اور اہل خانہ کو بھی سلام پیش کرتی ہے،یہ ہیرو ہمارا فخر ہیں۔
شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -