میوہسپتال لاہورمیں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا

میوہسپتال لاہورمیں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا
میوہسپتال لاہورمیں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیاجس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق میوہسپتال میں کورونا کا ایک اور کنفرم مریض جان کی بازی ہار گیا،سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد52 ہو گئی ،ان کا مزید کہنا ہے کہ میوہسپتال میں کورونا کے 11 نئے مریض بھی داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -کورونا وائرس -