لاہور کی ماتحت عدالتوں میں 30 مئی تک ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں 30 مئی تک ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا
لاہور کی ماتحت عدالتوں میں 30 مئی تک ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی ماتحت عدالتوں میں 30 مئی تک جیلوں سے ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل حکام کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملزموں کو جیلوں میں ہی قید رکھا جائے گا ،جیل حکام نے سیشن جج لاہور اور نیب عدالت کے ایڈمن جج کو آگاہ کردیا۔جیل حکام کاکہنا ہے کہ جیلوں میں کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے ملزموں کو پیش نہیں کیا جائے گا ،ملزموں کو عیدالفطر کے بعد ملکی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد پیش کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -