قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  

قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،پتوکی سرکل میں تعینات5 پولیس افسران، اہلکاروں اور ایک سوئپر میں وائرس مثبت آیا،ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے کہاہے کہ دیگر ملازمین کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -قصور -کورونا وائرس -