کراچی ،ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد لے کر جانیوالی فلائٹ میں فنی خرابی

کراچی ،ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد لے کر جانیوالی فلائٹ میں فنی خرابی
کراچی ،ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد لے کر جانیوالی فلائٹ میں فنی خرابی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد لے کر جانیوالی فلائٹ میں فنی خرابی پیدا ہو گئی ،فلائٹ میں مختلف جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی موجود ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سے ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد لے کر جانیوالی فلائٹ میں فنی خرابی پیدا ہو گئی ،پی آئی اے کا جہاز کوئٹہ ایئرپورٹ پر تکنیکی مسائل سے دوچارہے،خصوصی فلائٹ کراچی سے ارکان قومی اسمبلی کو لیکر کوئٹہ اوراسلام آبادجائے گی ،فلائٹ میں مختلف جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی موجود ہیں۔