اسلام آبادہائیکورٹ کے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق،سٹور کو سیل کردیاگیا

اسلام آبادہائیکورٹ کے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق،سٹور کو سیل ...
اسلام آبادہائیکورٹ کے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق،سٹور کو سیل کردیاگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ،کورونا وائرس پازیٹو آنے کے بعد سٹور کو سیل کردیا گیا ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے ایک اور ملازم کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پازیٹو آنے کے بعد سٹور کو سیل کردیا گیا ،اسلام آبادہائیکورٹ میں یہ کورونا وائرس کا تیسرا کیس سامنے آیا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -