میچ فکسنگ کا معاملہ افغانستان بھی پہنچ گیا، اہم کھلاڑی کو بڑی سزا مل گئی

میچ فکسنگ کا معاملہ افغانستان بھی پہنچ گیا، اہم کھلاڑی کو بڑی سزا مل گئی
میچ فکسنگ کا معاملہ افغانستان بھی پہنچ گیا، اہم کھلاڑی کو بڑی سزا مل گئی

  

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ پر فکسنگ کے جرم میں 6 برس کی پابندی عائد کردی گئی۔افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر اینڈ بیٹسمین شفیق اللہ نے خود پر عائد کرپشن الزامات تسلیم کرلیے، ان میں 20-2019 کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کو فکسڈ کرنے کی کوشش بھی شامل ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق ان پر 2018ءمیں افغانستان پریمیئر لیگ میں بھی فکسنگ اور ساتھی کھلاڑی کو کرپشن پر اکسانے کے الزامات بھی ہیں۔

مزید :

کھیل -