کراچی،ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید 2سپر سٹور سیل

  کراچی،ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید 2سپر سٹور سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع دو سپر سٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں سٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر سٹورز کو بند کر دیا گیا ہے،آج سے تمام سپر مارکیٹس کے ملازمین کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
سپر سٹور سیل