کورونا کے وا رجاری،ملک بھر میں مزید113افراد جاں بحق

کورونا کے وا رجاری،ملک بھر میں مزید113افراد جاں بحق
کورونا کے وا رجاری،ملک بھر میں مزید113افراد جاں بحق

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے باعث مزید 113افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 3 ہزار 84نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 38 ہزار 883 کوروناٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 7.93 فیصدرہی ہے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 19 ہزار 106 تک پہنچ گئی ہے۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -