آخری رسومات کیلئے جگہ نہ ملی یا کچھ اور ؟ دریائے گنگا سے درجنوں لاشیں برآمد 

آخری رسومات کیلئے جگہ نہ ملی یا کچھ اور ؟ دریائے گنگا سے درجنوں لاشیں برآمد 
آخری رسومات کیلئے جگہ نہ ملی یا کچھ اور ؟ دریائے گنگا سے درجنوں لاشیں برآمد 

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک)ریاست بہار میں کئی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے بہتی ہوئی پائی گئیں جبکہ  یہ لاشیں اترپردیش سے بہتی ہوئی بہار کے سرحدی علاقے بکسر میں دریائے گنگا کے کنارے تک پہنچیں, بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ ممکنہ طور پر 30 سے 40 ان مریضوں کی لاشیں ہیں جن کے لواحقین کو ان کی آخری رسومات اداکرنے کیلئے جگہ بھی نہیں ملی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ درجنوں لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہوچکی تھیں اور وہ گل سڑ چکی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لاشیں پانچ سے سات  دن پرانی ہیں اور ان کی تعداد سو تک بھی ہوسکتی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -