قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے
قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)قابض بھارتی فوج کی اننت ناگ کے علاقہ میں فائرنگ سے تین کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے اننت ناگ میں گھر گھر تلاشی اور محاصرےکی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔اس دوران علاقے کے چاروں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا تھا جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہی۔دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے تین کشمیری نوجوان شہید ہوئے تھے۔