سیالکوٹ میں پیر صاحب کے جنازے پر نوٹوں کی برسات 

سیالکوٹ میں پیر صاحب کے جنازے پر نوٹوں کی برسات 
سیالکوٹ میں پیر صاحب کے جنازے پر نوٹوں کی برسات 

  

سیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈسکہ میں ایک پیر صاحب کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے گئے ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں 65 سالہ بزرگ محمد رفیق کی میت پر نوٹ نچھاور کیے گئے۔ نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ گھر سے لے کر قبرستان تک جاری رہا۔اس ضمن میں انتقال کرنے والے پیر محمد رفیق کے مریدین کا کہنا ہے کہ پیر صاحب نے اپنے انتقال سے قبل وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے پر نوٹ نچھاور کیے جائیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سیالکوٹ -